Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا وائرس: نیر علی فرنٹ لائن سے رپورٹنگ کرنے والی ایک نڈر صحافی

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹروں کے بعد میڈیا کارکنان بھی فرنٹ لائن سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ خطرات اور مشکلات اپنی جگہ مگر صحافی اپنے ناظرین کو پل پل کی خبر دینے کے لیے فیلڈ میں جا کر کام کرتے ہیں اور ہسپتالوں سے بھی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک نڈر صحافی سے آپ کو ملوا رہے ہیں زبیر علی خان اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: