پاکستان میں کورونا وائرس کا بحران آتے ہی مارکیٹ سے فیس ماسک غائب ہو گئے اور اکثر میڈیکل سٹورز پر دستیاب نہیں ہیں۔ لیکن راولپنڈی، اسلام آباد میں بہت سے لوگ کپڑے سے بنے ہوئے ماسک سڑکوں کے کنارے بیچ رہے ہیں۔ دیکھیے خرم شہزاد کی اس ویڈیو میں۔
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں