Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن اور کرفیو کے دوران مکہ شہر کا فضائی منظر

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے سعودی عرب کے شہروں مکہ اور مدینہ میں 2 اپریل سے لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ ہے جو 24 گھنٹوں کے لیے رہتا ہے۔ کرفیو کے دوران مکہ شہر کیا منظر نامہ پیش کر رہا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: