پاکستان میں کورونا کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ کھیل کے میدان ہوں یا کاروباری مراکز سبھی بند ہیں۔ تاہم دیہی علاقوں میں پابندیوں کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیتا جہاں تفریحی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں