پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے سنہ 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ عمران خان انہیں پاکستان کا وراٹ کوہلی قرار دے چکے ہیں۔ عمر اکمل کے کرکٹ کیریئر اور تنازعات کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے زبیر علی خان کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ