کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ان الیکٹرانک اشیا کو جراثیم سے پاک کرنا ضروری ہے جن کو روزانہ بار بار ہاتھ لگایا جاتا ہے۔ اردو نیوز کی ٹیم اس ویڈیو میں عالمی ادارہ صحت کے مقرر کردہ معیار کے مطابق موبائل فون، ریموٹ کنٹرول اور ایئرفون کو سینیٹائز کرنے کا طریقہ بتا رہی ہے۔