Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب گاہک نہیں درزی پریشان

لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند رہنے کی وجہ سے درزیوں کو بھی معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کافی حد تک کاروبار بحال ہوگئے ہیں تاہم درزیوں کے لیے غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔ خواتین کورونا کے پھیلاؤ کے خوف سے درزی کی دکان پر جانے سے کترا رہی ہیں۔ مزید جانیے وسیم عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: