Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیاست کے لیے ایک دشمن ہونا چاہیے ورنہ سیاست بے مزہ ہے‘

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 'بعض اوقات میرا وجدان یا سوچ یہ کہتی ہے کہ ایسا ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میرا آدھا حلقہ مجھے پنڈی بوائے کہتا ہے اور آدھا مرشد پاک۔' شیخ رشید سیاست میں کیسے آئے اور ان کا سیاسی کیرئیر کن نشیب و فراز سے گزرا؟  دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: