Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میٹھے کے بغیر عید کیسی؟

عیدالفطر کو میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس عید پر اپنا منہ میٹھا ضرور کرے۔ پاکستان میں لوگ عیدالفطر پر زیادہ تر مٹھائی خریدتے ہیں تاہم اب کیک خریدنے کا رجحان بھی کافی مقبول ہوگیا ہے۔ مزید جانیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: