وزن میں زیادہ ہونا کیا لڑکیوں کی اچھی جگہ شادی نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے؟ وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے باڈی شیمنگ کا شکار ہونے والی کراچی کی طوبی فراز نے سماجی رویوں کا مقابلہ کیسے کیا اور اب اپنی پسند کی شادی کر کے وہ کتنی خوش ہیں؟ انھوں نے اردو نیوز کی نامہ نگار جاسرہ علی سے گفتگو کی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں