یا ’مرا‘ تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی مجھ سے گفتگو نہ کرے
ہمارے ممدوح نے ’شکیل احمد ضیاء‘ کے اس شعر میں ’ترا‘ کو ’مرا‘ سے بدل دیا ہے۔ وہ زبان سے نہ بھی کہیں تو بھی ان کی’بدن بولی‘(body language) اس شعرکی ترجمانی کرتی ہے۔ گفتگو کے لیے اس کڑی شرط کا شکوہ کیا تو بولے:
’بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو‘۔
مطلب: ۔۔۔ ہم نے وضاحت چاہی۔
چمک کر بولے: 12کتابیں، 22 مقالات، 32 مضامین، 4 انٹرویوزاخبارات میں،2 ٹی وی چینلز پراور6 ایف ایم پر نشر ہوچکے ہیں۔ا
مزید پڑھیں
-
’یہ اس کا ہیر سٹائل ہے، یا جنگل میں کوئی نائی نہیں‘Node ID: 474816
-
ذکر کچھ ’جُگ جُگ جیو‘ اور ’ہرفن مولا‘ کاNode ID: 478126
-
نیٹ فرہاد کو شیریں سے ملا دیتا ہےNode ID: 482261