انڈین فوجیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے: نریندر مودی
انڈین فوجیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے: نریندر مودی
بدھ 17 جون 2020 20:32
انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سپاہیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اور وہ بھرپور طاقت سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں