Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’محنت میں کوئی برائی نہیں، بیٹی کا علاج کروانا چاہتی ہوں‘

نبیلہ بی بی راولپنڈی میں چاول چنے کا سٹال لگا کر اپنا گھر چلاتی ہیں۔ ان کی ایک سپیشل بیٹی بھی ہے جس کے علاج کے لیے وہ دن رات محنت کرتی ہیں۔ نبیلہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی سنیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں....

شیئر: