Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’امید ہے اس سال بھی سب سے پہلے حج کرنے والوں میں شامل ہوں گا‘

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب نے رواں سال حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صرف مقامی عازمین ہی فریضہ حج ادا کریں گے۔ اس حوالے سے مکہ کے شہری کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔

شیئر: