Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میک اپ صرف خوبصورت بنانے کے فن کا ہی نام تو نہیں

خوبصورتی کے لیے میک اپ تو سب ہی کرتے ہیں لیکن ایسے میک اپ آرٹسٹ بھی ہیں جو رنگوں کا استعمال کر کے ڈراؤنی شکلیں بنانے کا فن رکھتے ہیں۔ ایسی ہی ایک نوجوان آرٹسٹ رزان یاسین سپیشل ایفیکٹس کے ذریعے اچھی بھلی شکل کو خوفناک بنا دیتی ہیں۔ مزید دیکھیے نازش فیض کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: