خبردار! رولر کوسٹر پر چیخنا چلانا منع ہے منگل 14 جولائی 2020 12:02 رولر کوسٹر پر چیخنے چلانے سے کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اسی لیے جاپان کے ایک تفریحی پارک میں ایسا کیے بغیر سواری کا مزاح لینے کا طریقہ دکھایا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ جاپان کے تفریحی پارک رولر کوسٹر چیخے چلائے بغیر اردو نیوز کورونا وائرس کا پھیلاؤ urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں