ورک فرام ہوم: ’دفتر کا ماحول گھر میں نہیں مل سکتا‘
ورک فرام ہوم: ’دفتر کا ماحول گھر میں نہیں مل سکتا‘
جمعرات 16 جولائی 2020 13:14
کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ دفتروں کا کام گھروں سے کرنے پر مجبور ہیں، گھر سے اور دفتر سے کام کرنے میں کیا فرق ہے؟ گھر سے کام کرنے میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں؟ دیکھیے نازش فیض کی اس رپورٹ میں