Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کسی کو میری جسامت یا فِگر پر تبصرہ کرنے کا حق نہیں: ٹِک ٹاک سٹار علینہ فاطمہ

آج کل کئی افراد باڈی شیمنگ کا شکار بنتے ہیں جن میں معروف شخصیات بھی شامل ہیں جس کے بعد کئی افراد نے اس کے خلاف آواز بھی بلند کی۔ حال ہی میں ٹک ٹاک سٹار علینہ فاطمہ کو بھی باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس پر علینہ فاطمہ کیا کہتی ہیں جانیے نازش فیض کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: