کوئٹہ میں منڈی سیل، بیوپاری اور خریدار کہاں جائیں؟
کوئٹہ میں منڈی سیل، بیوپاری اور خریدار کہاں جائیں؟
جمعرات 23 جولائی 2020 17:15
کوئٹہ میں انتظامیہ نے شہر کی سب سے بڑی بکرا منڈی مکمل سیل کردی جس سے بیوپاری جانور لیکر شہر کے گلی کوچوں میں پھیل گئے۔ بکرا منڈی کیوں سیل کی گئی جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔