چین نے اپنا پہلا غیر انسانی تحقیقاتی مشن خلا میں روانہ کر دیا ہے جو آئندہ سال فروری میں مریخ کے مدار میں داخل ہوگا۔ چین کے خلائی مشن کا مقصد مریخ کی سطح پر موجود مٹی پر تحقیق کرنا ہے۔ اس سے قبل امریکہ بھی ایسا ہی ایک مشن مریخ کے لیے روانہ کر چکا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔