پاکستان کی سپریم کورٹ نے منفرد مقدمے کی سماعت کے دوران ایک دن کی سرکاری ملازمت کی تنخواہ 14 لاکھ روپے وصول کرنے والے سابق سرکاری ملازم کی پنشن کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے گریڈ 19 کے ملازم بہادر نواب خٹک نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ حکومت ان کی پنشن بحال کرنے کا حکم جاری کرے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے انوکھے مقدمے کی سماعت کی۔
مزید پڑھیں
-
پنجاب میں ججز کی کمی پوری کرنے کا انوکھا طریقہNode ID: 493716
-
'یوٹیوب پر ججز کو شرمندہ کیا جاتا ہے'Node ID: 493916
-
'کس کی اتنی ہمت کہ پولیس وردی میں یہ کام کیا'Node ID: 493936