Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں الیکٹرک کار چارجنگ سٹیشن

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک وہیکل یا بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجنگ سٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ الیکڑک وہیکل ماحول کو آلودگی سے بچانے کے ساتھ ساتھ آپ کی جیب پر بھی بھاری نہیں پڑے گی۔ پیڑول ڈلوانے کی ٹینشن سے نجات تو مل جائے گی لیکن کیا آپ اپنی الیکٹرک کار پر فل چارجنگ کے بعد اسلام آباد سے لاہور کا سفر طے کر پائیں گے؟ جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: