حرم مکی شریف میں حفاظتی تدابیر کے لیے مطاف اور سعی میں نشانات ثبت کیے ہوئے تھے جن کی پابندی کرتے ہوئے عازمین نے طواف اور سعی کی۔ طواف قدوم کے بعد عازمین کے قافلے منیٰ روانہ ہوگئے۔ طواف اور سعی کے دوران ہر 50 عازم کے لیے ایک گائیڈ مقرر کیا گیا تھا جو رہنمائی کے لیے دی گئی ہدایات کی پابندی کو یقینی بناتا رہا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔