Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
انڈونیشیا میں مقامی افراد نے وہیل کو کیسے بچایا؟
جمعہ 31 جولائی 2020 9:14
انڈونیشیا کے رائجوہ جزیرے کے رہائشیوں نے سمندر کے ساحل پر پھنسی ہوئی ایک پائلٹ وہیل کو بحفاظت واپس سمندر میں دھکیل کر اس کی جان بچا لی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔