سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے 1357ھ مطابق 1938 کے دوران بانی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود کی ایک نایاب تصویر کا کلپ جاری کیا ہے جس میں وہ مکہ مکرمہ میں حج وفود کے سربراہوں کے استقبا لیے سے خطاب کررہے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق وڈیو کلپ میں اہم بات یہ ہے کہ اس میں سعودی عرب کے موجودہ حکمراں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نظر آرہے ہیں۔
#صورة_تاريخية
الملك عبدالعزيز آل سعود - رحمه الله يلقي كلمة في حفل استقبال رؤساء وفود الحج في مكة المكرمة وبجواره خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز - حفظه الله
وعمره آنذاك (٣) سنوات
عام ١٣٥٧هـ / ١٩٣٨م
#دارة_الملك_عبدالعزيز pic.twitter.com/NbuvMBL2v9— دارة الملك عبدالعزيز (@Darahfoundation) February 3, 2019