بلاگنگ ایک ایسا شعبہ ہے جہاں لوگ برینڈ کی چیزوں کا ریویو کرتے ہیں۔ جس میں لڑکیاں نمایاں ہیں جو میک اپ، کریمز اور مختلف چیزوں کا استعمال کرنا سکھاتی ہیں۔ مگر ہاجرہ وادھریا ایک ایسی بلاگر ہیں جو نقاب میں رہ کر میک اپ کرنا سکھاتی ہیں۔ ہاجرہ وادھریا یہ سب کیسے کر رہی ہیں؟ بتا رہی ہیں نازش فیض اس رپورٹ میں