آج 5 اگست کو انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کو ایک سال ہو گیا ہے۔ انڈیا کے اس اقدام کے بعد وادی کشمیر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہو گئے تھے جس کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا۔ 70 لاکھ آبادی پر مشتمل وادی کشمیر کے شہریوں کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع کر دیا گیا۔ اس ایک سال کے دوران کیا ہوا، دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں