جاپان میں دنیا کے پہلے ایٹم بم کے حملے کو 75 برس ہو چکے ہیں۔
دوسری عالمی جنگ کے دوران پیش آنے والا یہ وہ واقعہ تھا جس میں ہیروشیما اور ناگاساکی میں دو لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے اور بہت سے آنے والی دہائیوں کے لیے مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے تھے۔