کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیاں ہٹنے کے بعد صوبہ بلوچستان کے شہر زیارت میں واقع قائداعظم ریزیڈنسی کی رونقیں بھی بحال ہوگئی ہیں۔ بانی پاکستان محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری دن اس تاریخی عمارت میں گزارے تھے۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں