Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوک ورثہ : میوزک چینل بنانے کا گُر سکھانے کے لیے ورکشاپ

بدلتے وقت کے ساتھ پاکستان کے دور دراز علاقوں کے سازوں کے سُر مدھم پڑتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں لوک ورثہ اسلام آباد میں لوک فنکاروں کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں انہیں اپنا میوزک چینل بنانے کے گر سکھائے جا رہے ہیں۔ مزید دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: