انڈیا کے بابائے قوم کہلانے والے کانگریس کے رہنما مہاتما گاندھی کی نظر کی عینک کی نیلامی کا انعقاد برطانیہ کے شہر برسٹل میں21 اگست کو کیا جا رہا ہے۔ نیلامی کا باقاعدہ آغاز ہونے سے پہلے ہی عینک پر پچاس پزار پاؤنڈ سے زیادہ کی بولی لگ گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں