صحرائے تھر میں بارش، چار سو ہریالی پیر 24 اگست 2020 16:08 سندھ کے ضلع تھرپارکر میں مون سون بارشوں کی وجہ سے برساتی نالوں میں پانی بھرنا شروع ہو چکا ہے اور صحرا میں اب طرف ہریالی دکھائی دے رہی ہے، دیکھیے یہ ویڈیو بارش تھر صحرا ندی نالے ہریالی برسات شیئر: واپس اوپر جائیں