مصر چنبیلی کے پھولوں کی کاشت کے لیے مشہور ہے جن کی تجارت سے مصر نہ صرف سالانہ 60 لاکھ ڈالر سے زیادہ کماتا ہے بلکہ 50 ہزار افراد کو روزگار بھی مہیا ہوتا ہے۔ مصری چنبیلی کے پھول دنیا میں بننے والی پرفیوم کی نصف پیداوار میں استعمال ہوتے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں