مختلف رنگوں کی 30 ہزار مچھلیوں کی نمائش جمعہ 28 اگست 2020 7:45 جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے آرٹس ایکوریم میں مچھلیوں کی ایک منفرد نمائش منعقد کی گئی ہے جس میں 'گولڈ فش' سمیت مختلف رنگوں کی 30 ہزار مچھلیوں کو رکھا گیا ہے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے گولڈ فش مچھلیوں کی نمائش رنگ برنگی مچھلیاں ٹوکیو آرٹس ایکوریم شیئر: واپس اوپر جائیں