کراچی: پانی نکالنے کی کوششیں جاری، بجلی بحال نہیں ہو سکی
کراچی: پانی نکالنے کی کوششیں جاری، بجلی بحال نہیں ہو سکی
اتوار 30 اگست 2020 6:18
کراچی میں شدید بارشوں کے بعد اب بھی مختلف علاقوں اور شاہراہوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہے جسے نکالنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید جانیں توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں