Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں لذیز سعودی کھانوں کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ

پاکستان میں سعودی کھانوں کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ۔ ذائقہ دار کھانوں کے ساتھ ساتھ پکوانوں کو روایتی انداز میں پیش کرنے کو پزیرائی مل رہی ہے۔ سعودی کھانوں کے حوالے سے دیکھیے زبیر علی خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: