Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی خاتون روزانہ کئی فٹ گہرے پانی میں تیر کر اپنے گھر کیوں جاتی ہیں؟

نیا ناظم آباد کے رہائشی دو ہفتوں سے بے گھر ہیں۔ انہیں اربن فلڈنگ کے دوران رسکیو کر کے نکالا گیا تھا اور ابھی بھی اتنا پانی اور تعفن ہے کہ لوگ گھروں کو واپس نہیں جاسکتے۔ رہائشی روز وہاں آتے ہیں لیکن بے بس ہیں، ایسے میں لامیہ ناصر کئی فٹ گہرے پانی میں تیر کر اپنے گھر جاتی ہیں، تاکہ کچھ انتہائی ضروری کاغذات ڈھونڈ سکیں، مگر اب وہ بھی مایوس ہو چکی ہیں۔ تفصیل دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: