روہی میں بجنے والے قدیم سازوں کی گُم ہوتی آواز منگل 8 ستمبر 2020 5:33 روہی میں بجنے والے ہزاروں سال پرانے 'رونتی' اور 'چنگ' کے سازوں کو اب بجانے اور بنانے والے بہت کم لوگ رہ گئے ہیں۔ گھوڑے کی دم اور ناریل کے چھلکے جیسی چیزوں سے اجمل بھیل یہ ساز کیسے تیار کرتے ہیں؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ گھوڑے کی دُم ناریل کے چھلکے ساز موسیقی urdu news اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں