امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے کوئی بھی حملہ کیا گیا تو اس کا ایک ہزار گنا زیادہ شدت سے جواب دیا جائے گا۔
عرب نیوز کے مطابق امریکی صدر نے یہ بیان اس لیے دیا ہے کیونکہ ایسی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں کہ ایران ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’ایران کی طرف سے امریکہ پر کسی بھی قسم کے حملے کے جواب میں ایران پر ایسا حملہ کیا جائے گا جو اپنے حجم میں ایرانی حملے سے ایک ہزار گنا زیادہ بڑا ہوگا۔‘
مزید پڑھیں
-
امریکہ ایران کشیدگی: ایران کا طیارہ بردار جہاز آبنائے ہرمز میںNode ID: 494956
-
صدر ٹرمپ کا ایران پر پہلوان کی سزائے موت ختم کرنے پر زورNode ID: 502976
-
ایران کے چیمپئن ریسلر نوید افکری کو پھانسیNode ID: 504626