اکیسیویں صدی میں خواتین زندگی کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں مگر پاکستان میں آج بھی گاڑی چلاتے ہوئے خواتین کو سڑک پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈرائیونگ کرتے ہوئے صنفی امتیاز پر مبنی ان رویوں کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ دیکھیے عمبرین تبسم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں