’ٹھنڈ پے گئی ہُن‘: ٹک ٹاکر جوڑے کا 'پنجابی چیلنج' بدھ 30 ستمبر 2020 7:36 اگر آپ سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں تو پھر 'پنجابی چیلنج' آپ نے بھی ضرور دیکھا ہوگا۔ منفرد انداز میں پنجابی زبان کو پروموٹ کرنے والے ان ٹک ٹاکرز سے انعم قریشی آپ کو ملوا رہی ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں پنجابی چیلینج ٹک ٹاکرز ملٹی میڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں