کراچی کے ساحلی علاقوں میں نباتاتی سسٹم متاثر ہونے کی وجہ سے انسانوں کے ساتھ جانور بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ابراہیم حیدری اور متصل گوٹھوں میں پائے جانے والے اونٹ چراگاہیں ختم ہونے کے باعث سمندر کے بیچ قائم جزیروں کی جانب ہجرت کر رہے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ