سنگاپور میں چیونٹیوں کی فروخت بڑھ گئی اتوار 4 اکتوبر 2020 10:52 سنگاپور میں شہری گھروں میں چیونٹیاں بھی پالتے ہیں جس کی وجہ سے چیونٹیوں کے کاروبار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دکانوں میں چیونٹیوں کو شیشے کے ایکوریم میں رکھا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل رپورٹ دیکھیے سنگاپور چیونٹیاں ایکوریم شوقین شیئر: واپس اوپر جائیں