’ہمارا ملک کومہ کی حالت میں ہے‘
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کے خاصے عرصے بعد بھی مقامی افراد کے ذہنوں میں اس کے اثرات زندہ ہیں۔
بیروت کی فائر فائٹر عفرا عبید بھی انہی افراد میں شامل ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’ہمارا ملک کومہ کی حالت میں ہے، یہ شدید بیمار ہے بلکہ اس کی حالت مرنے والی ہے‘۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں