Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کوریا میں چاول کی فصلوں پر دلکش ڈیزائنز

جنوبی کوریا میں کسانوں اور طالب علموں نے چاول کی فصل میں مختلف ڈیزائنز بنائے ہیں، ڈیزائنز بنانے کا مقصد کورونا وائرس کے حالات میں لوگوں کو خوش رہنے کا پیغام دینا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: