Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے کاٹھیاواڑی چھولے: ’جو کھاتا ہے وہ پھر کھاتا ہی رہتا ہے‘

0 seconds of 1 minute, 26 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:26
01:26
 
انڈیا کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقے کاٹھیاواڑ سے منسوب چھولوں کی چاٹ پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بے حد مقبول ہے۔ شہر میں کئی مقامات پر کاٹھیاواڑی چھولے ملتے ہیں، پہلے پہل میمن اور گجراتی افراد ہی یہ بناتے تھے مگر اب دیگر لوگوں نے بھی اس ترکیب میں مہارت حاصل کرلی ہے۔ واٹر پمپ کے مشہور کاٹھیاواڑی چھولوں کی خاص بات کیا ہے، جانیے توصیف ملک کی اس ویڈیو میں

 

شیئر: