گذشتہ 50 برسوں سے فن موسیقی سے وابستہ بلوچستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک موسیقار تاج محمد تاجل نے پانچ زبانوں میں ہزاروں دھنیں تیار کیں۔ اپنے عروج میں تاجل کو دولت اور شہرت سب کچھ حاصل رہا مگر آج وہ بڑھاپے میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہیں۔ جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں