Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وفاق جزائر کے معاملے پر بلوچستان کو اعتماد میں لے

بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وفاق کو جزائر کی ملکیت کے معاملے پر صوبائی حکومت اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرنا چاہیے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کے ایک ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی حکومت نے بلوچستان کی ضرورتوں کو پورا نہیں کیا۔ رند نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: