جشن عید میلادالنبی: کراچی کی چھانگلہ گلی کی سج دھج
جشن عید میلادالنبی: کراچی کی چھانگلہ گلی کی سج دھج
جمعہ 30 اکتوبر 2020 6:40
کراچی کے اولڈ سِٹی ایریا میں واقع چھانگلہ گلی کی سجاوٹ ہر سال جشن عید میلاد النبی کے موقع پر منفرد اور دیدنی ہوتی ہے۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں