Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں پچاس سال پرانے ہوٹل کی ’کٹا کٹ‘ فش

دل گردے کا کٹا کٹ تو اکثر ریسٹورانٹ کے مینو کا حصہ ہوتا لیکن فش کٹا کٹ شاید ہی کہیں دستیاب ہو۔ کراچی میں لیاقت آباد کے علاقے میں پچاس سال پرانا  ایک ہی ہوٹل ہے جہاں فش کٹا کٹ کھانے کے لیے لوگ دور دراز کے علاقوں سے آتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: